this podcast has a very simple format.we will talk every thing in this program.no limitation.no hasitation.from politcs to social issues to art&culture to science &techenology from techenology to religion to sprituality,
everything we will discuss.so please feel free to sugest somthing to us.we will be thank full for your sugestions.
poetabbas9@gmail.com
اس ایپی سوڈ میں امریکہ کی ایران کے مقابلے میں ایک اور ناکامی کا ذکر ہے۔
2 Jun 2020
Jannatul_Baqi
جنت لبقیع میں چار اماموں کی قبریں ہیں۔وہابی ملیشیا نے انہیں انیس سو پچیس۔میں ںمسمار کردیا تھا۔ہر سال جنت البقیع کے انہدام کے خلاف احتجاج ہوتا ہے۔
26 May 2020
Palestine and Arab Countries
Israel is preparing to annex west bank to her teretory,but Arab countries are in sleeping mode.
20 May 2020
Ramzan_special
یہ ایپی سوڈ حمد باری تعلیٰ اور نعتہائے ختمی مرتبت کے گلہائے عقیدت سے مزین ہے۔
11 May 2020
Latest Episode
یہ ایپی سوڈ دنیا کی مختلف معلوماتی اور دلچسپ خبروں پر مشتمل ہے۔کورونا سے متعلق حوصلہ افزا اور حوصلہ شکن خبریں بھی اس میں شامل ہیں۔ونیزویلا اور عراق میں امریکہ کی مزموم حرکتیں بھی اس ایپی سوڈ کا حصہ ہیں۔آپ بھی اس پروگرام سے جڑ سکتے ہیں۔ہم سے رابطہ قائم کریں۔poetabbas8@gmail.com
3 May 2020
Ramazan_spl
رمضان کا مبارک اورمقدس مہینہ جاری ہے۔اسی متبرک مہینے کی مناسبت سے ہم نے یہ ایپی سوڈ تیار کیا ہے۔اس ایپی سوڈ کو حمد باری تعلی اور سرور کائنات کی شان میں نعتوں کے پھولوں سے سجایا گیا ہے۔آپکو ہمارا پروگرام کیسا لگتا ہے۔برائے مہربانی اپنی آرا اور مشوروں سے نوازیں۔آپ ہم سے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔poetabbas9@gmail.com
26 Apr 2020
Idhar Udhar ki Dunya Bhar ki-tenth episode
اس ایپی سوڈ میں کورونا وائرس کے خاتمے کے تعلق سے کچھ امید افزا خبریں ہیں اور امریکی صدر کی احمقانہ تجویز کا بھی ذکر ہے۔ایپی سوڈ کے بارے میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔آپ ہمیں ای میل بھی کرسکتے ہیں۔poetabbas9@gmail.com
19 Apr 2020
Lockdown&Poetry
ایک طرف کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تو اسکے ساتھ ساتھ اس موضوع پر شعرا مشق سخن بھی کر رہے ہیں۔لاک ڈاون کے منفی اور مثبت پہلو تلاش کئے جا ریے ہیں۔غریبوں کو درپیش مسائل اورمشکلات پر قلم آزمائی کی جارہی ہے۔اس ایپی سوڈ میں لاک ڈاون کے موضوع پرشعرا کا کلام انکی زبانی پیش ہے۔
15 Apr 2020
Corona-Lockdown&Poets of Ahle Bait
اس وبائی دور میں مداحان اہل بیت علیہ سلام محمد و آل محمد کی مدح کے نئے نئے گوشے نکال رہے ہیں۔اس ایپی سوڈ میں مدح اہل بیت بھی ہے اللہ سے مناجات بھی ہے اور امام زمانہ کے حضور استغاثہ بھی۔
8 Apr 2020
corona-lockdown&poet
کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے موضوع پر شعرا بھی فکر و سخن کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں۔اس ایپی سوڈ میں وبا اور لاک ڈاون پر کلام شاعر بہ زبان شاعر پیش ہے۔
5 Apr 2020
corona-lockdown &Heroes of Karbala
اس ایپی سوڈ میں معرکہ کربلا کے ان کرداروں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا ہے جنکی ولادت کی تاریخیں لاک ڈاون کے درمیان گزریں اور محبان اہل بیت انہیں شایان شان طریقے سے خراچ عقیدت پیش نہ کرسکے
2 Apr 2020
A different episode
in this episode we are presenting poetic tribute to the prophet &his progeny and sayings of Imam Ali
30 Mar 2020
covid_19 the plan of depopulation
this episode talks about the alleged plan of depopulation behind the corona virus
30 Mar 2020
covid_19.a plan of depopulation
this program talks about the alleged plan of depopulation.also discus the ways to safety neasures and medicines to tackle the menace.
27 Mar 2020
corona aur ghaza patti
this episode is about palestines ghaza stripe.where there is nothing to control coronoa virus
27 Mar 2020
idhar udhar ki dunya bhar ki (Trailer)
25 Mar 2020
idhar udhar ki dunya bhar ki
in this episode i talk how can we save from covid19.i tell listeners the spritual way of protection.listeners can sugest the subjects on which they want some thing diferent from.listeners can write me .poetabbas9@gmail.com
Host of idhar udhar ki dunya bhar ki?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.