
(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
The New Life Mission
- 25
- Episodes
- 2023
- First episode
About (I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
11ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد، ایک انٹرنیٹ ویب سائٹ ”www.raptureready.com“ جو آخری دَور پر معلومات فراہم کرتی ہے پر رپورٹ پیش کی گئی کہ (80) اَسی لاکھ سے زائد لوگ اِس تک پہنچے اور CNN اور TIMEکے، ایک مشترکہ سروے کے مطابق %59امریکی تباہی کی پیشنگوئیوں کے عقیدہ جزا و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔ وقت کی اَیسی ضرورت کے جواب میں مصنف مکاشفہ کی کتاب کے نکات کی ایک واضح اور تفصیل مہیا کرتے ہیں، جس میں مخالفِ مسیح کی آمد، مقدسین کی شہادت اور اُن کا اُٹھایا جانا، ہزار سالہ بادشاہت اور نیا آسمان اور نئی زمین شامل ہیں_یہ سب صحائف کے مکمل متن اور رُوح القدس کی راہنمائی میں ہیں۔ یہ کتاب مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت تفسیر مہیا کرتی ہے جو مصنف کے مفصل پیغامات سے مزین ہے۔ جو کوئی اِس کتاب کو پڑھے گا تمام منصوبوں پر گرِفت حاصل کرے گا جو خُدا اِس دُنیا میں آئندہ کے لئے محفوظ رکھتاہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
- Publisher
- The New Life Mission
- Category
- religion & spirituality
- Language
- ur
- Explicit
- No
- First episode
- 25 Jan 2023
- Latest episode
- 25 Jan 2023
Latest episodes
25 episodes in the feed.

25 Jan 2023
باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

25 Jan 2023
باب ۱-2. ہمیں سات اَدوار کا علم ہونا چاہئے

25 Jan 2023
باب ۲-1. اِفِسُس کی کلِیسیا کےنام خط
Contact (I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
- Guest appearances
- Does not typically book guests
Based on episode analysis; this does not confirm that the show is currently accepting guests.
Host of (I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.
Explore this show
Podcast research with Pod Engine