آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔ راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
Claim This Podcastby The New Life Mission
Podcast Overview
آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔ لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔ راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Language
🇺🇷
Publishing Since
1/24/2023
1 verified contact email on file for (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
Pitch yourself as a guest, propose sponsorships, or reach out directly to the host.
Recent Episodes

January 25, 2023
باب ۸-1. نرسِنگے جو سات آفتوں کااعلان کریں گے
مُکاشفہ ۸ باب اُن آفتوں کو قلمبند کر تا ہے جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔ یہاں تشویشناک سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے آیا مقدسین اُن کے درمیان جو اِن آفتوں کے ماتحت دُکھ اُٹھائیں گے شامل ہوں گے یا نہیں۔ کلامِ مقدس ہمیں بتاتا ہے کہ مقدسین ،بھی،سات نرسنگوں کی آفات میں سے گزریں گے ۔ سات آفتوں میں سے ، وہ سب میں سے بلکہ آخری میں سے بھی گزریں گے۔سات نرسنگوں کی یہ آفتیں جو اِس باب میں ظاہر ہوتی ہیں حقیقی آفتیں ہیں جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔خُدا ہمیں بتاتا ہے کہ وہ دُنیا کو اِن آفتوں کے ساتھ سزا دے گاجو فرشتوں کے سات نرسنگوں کے پھونکنے کے ساتھ شروع ہوں گی۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

January 25, 2023
باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟
مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قریب آسمان میں خاموشی رہی۔اور میں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھاجو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسنگے دِئے گئے۔“ یوں یسوعؔ طومار کی ساتویں مُہر کو کھولتا ہے، اور ہمیں آنے والی باتیں دکھاتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

January 25, 2023
باب ۹-1. اتھاہ گڑھے کی آفت
اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ، اُس کے ساتھیوں پر، اور وہ جو راستبازوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ، مُصیبتیں لانے کے لئے، اتھاہ گڑھے کو کھولے گا۔ اِس اتھا ہ گڑھے کی چابی پانچویں فرشتے کو دی گئی تھی۔ یہ ایک خوفناک آفت ہے یعنی اتنی دہشتناک ہے جتنی جہنم بذاتِ خود ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
31 total episodes available
Deep-dive analytics for (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
Frequently asked questions
Have a different question and can't find the answer you're looking for? Reach out to our support team by sending us an email and we'll get back to you as soon as we can.
- What is (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟?
- How often does this podcast release new episodes?
This podcast updates daily.
- Where can I listen to this podcast?
This podcast is available on 4 platforms including Apple Podcasts, Spotify, and more. You can also use the RSS feed directly.
- Does this podcast accept guests?
No, this podcast does not typically feature guests.
Legal Disclaimer
Pod Engine is not affiliated with, endorsed by, or officially connected with any of the podcasts displayed on this platform. We operate independently as a podcast discovery and analytics service.
All podcast artwork, thumbnails, and content displayed on this page are the property of their respective owners and are protected by applicable copyright laws. This includes, but is not limited to, podcast cover art, episode artwork, show descriptions, episode titles, transcripts, audio snippets, and any other content originating from the podcast creators or their licensors.
We display this content under fair use principles and/or implied license for the purpose of podcast discovery, information, and commentary. We make no claim of ownership over any podcast content, artwork, or related materials shown on this platform. All trademarks, service marks, and trade names are the property of their respective owners.
While we strive to ensure all content usage is properly authorized, if you are a rights holder and believe your content is being used inappropriately or without proper authorization, please contact us immediately at hey@podengine.ai for prompt review and appropriate action, which may include content removal or proper attribution.
By accessing and using this platform, you acknowledge and agree to respect all applicable copyright laws and intellectual property rights of content owners. Any unauthorized reproduction, distribution, or commercial use of the content displayed on this platform is strictly prohibited.