وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں-
اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی چوتھی قسط۔
22 Oct 2021
سفر جاری ہے، حصہ سوئم - اکتوبر 22, 2021
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی تیسری قسط۔
14 Oct 2021
عمر شریف ایک لاثانی فنکار - اکتوبر 14, 2021
عمر شریف نے اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ایسی بلندیوں سے روشناس کرایا کہ ایک دنیا ان کی گرویدہ ہو گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے عمر شریف کی تقلید کی۔ اس فنکار کا فن بے مثال تھا۔ عمر شریف کو یاد کر رہے ہیں خالد حمید
6 Oct 2021
سفر جاری ہے، حصہ دوئم - اکتوبر 06, 2021
نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی دوسری قسط میں۔
20 Sept 2021
'سفر جاری ہے' - ستمبر 21, 2021
کرونا کی عالمی وبا نے روز مرہ زندگی کے معمولات ہی بدل کر رکھ دیے۔ سٹوڈیوز سے نشر ہونے والے پروگراموں کو پیش کرنے والوں نے گھروں سے کام کرنے کا چیلنج قبول کیا۔ خالد حمید اپنے چیلنج کی کہانی سنا رہے ہیں اس قسط میں۔
14 Sept 2021
'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021
اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔
10 Sept 2021
9/11 کے حوالے سے خالد حمید کی یادیں - ستمبر 10, 2021
گیارہ ستمبر امریکہ پر دہشت گرد حملوں کی برسی کا دن ہے۔ 20 سال قبل امریکی سر زمین پر ہونے والے ان حملوں میں تقریباً 3 ہزار جانیں گئیں۔ مختلف افراد مختلف انداز میں اس سانحے سے متاثر ہوئے اور آج 20 برس بعد بھی یہ المیہ ان کی یادوں کا حصہ ہے۔ خالد حمید گیارہ ستمبر 2001 کی یادیں آپ سے شئیر کر رہے ہیں۔
16 Jul 2021
میرا سفرِ حج - جولائی 16, 2021
رواں سال سعودی عرب کے 60 ہزار مقامی شہری اور رہائشی حج کا فریضہ ادا کریں گے جس کے فرائض کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ وائس آف امریکہ کی پوڈکاسٹ سیریز 'خالد حمید کی یادیں' کی اس قسط میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید نے اپنے سفرِ حج کی یادیں تازہ کی ہیں۔
9 Jul 2021
وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا - جولائی 09, 2021
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور پاکستان بنانے کی جدوجہد میں ان کی رفیق خاص فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 54 سال ہو گئے ہیں۔ فاطمہ جناح کے حوالے سے خالد حمید کی کچھ یادداشتوں کا حصہ بنئے ہماری اس پوڈ کاسٹ میں
23 Jun 2021
عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021
عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
18 Jun 2021
طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021
طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہو گیا، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
Contact خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ
Guest appearances
Does not typically book guests
Based on episode analysis; this does not confirm that the show is currently accepting guests.
Host of خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.
Explore this show Podcast research with Pod Engine