خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ
رمضان المبارک 1443
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
Twitter: @rahimia
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 121:
مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7)
صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت
✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل
✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا
✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد
✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت
✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا
✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد
✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات
✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید
✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں
✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات
✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات
✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت
✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت
✔️ مخلوقِ خدا پر شفقت اور نفسانی لذّات مبتلانہ ہونے کی حالت
✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ رضا و تسلیم اور اپنے ارادے کی سرے سے نفی
✔️ زہد و تقویٰ، خوفِ الہی، عبرت، عجب و تکبر سے مبرّا ہونے اور گریہ زاری کی حالت
✔️ مخلوقِ خدا کی منفعت و نفع رسانی کے لیے کام کرنے کا مقام
✔️ ترکِ سوال اور خلوصِ نیت کی حالت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
30 Jun 2026
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 120:
مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6)
*مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد*
*خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء
*بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*
✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا
✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا
✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول
✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ
✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں
✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات
✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول
✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ
✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا
✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ
✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری
✔️ 39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات
✔️ پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ
✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی
✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی
✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد
✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریح
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 119:
مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5)
مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی
خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری
✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا
✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا
✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی
✔️ 14) صدیق اکبرؓ کا اعلاءِ کلمۃ اللہ کیلئے فارس کے روم پر غلبہ والے قصے میں شرط لگانا نیز مذکورہ قصے کا پس منظر
✔️ 15) حضورؐ اور صدیق اکبر ؓکا قیامِ مکہ کی مدت میں صبح وشام ایک دوسرے کے گھر میں تشریف لےجانا
✔️ 16) حضرت خدیجہؓ کی وفات کے بعد صدیق اکبرؓ کی حضرت عائشہؓ کے آپؐ کے نکاح میں لانے کی گفتگو میں حد ِادب کی رعایت اور تعاون
✔️ 17) حضرت ابوبکر صدیقؓ‘ واقعۂ معراج کے اول مصدِّق
✔️ 18) موسمِ حج میں قبائل عرب کو دعوت دینے میں نبی کا رفیق ہونا
✔️ 19) ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کی رفاقت
✔️ 20) غزوۂ بدر میں صدیق اکبرؓ کے نمایاں مآثر، مناقب و اعزازات کا ظہور
✔️ پہلا اعزاز : ثانی اثنینؓ کا عریش میں انحضرت ﷺ کے ساتھ ہونا
✔️ دوسرا اعزاز: حضورؐکی دعا کی قبولیت کا الہام‘ حضرت ابوبکرؓ کے دل پر ہونا
✔️ یہ فراست ’’وحی باطنی‘‘ ہے: امام دہلویؒ کا دیگر احادیث سے اس پر استدلال و تائید پیش کرنا
✔️ تیسرا اعزاز: بدر کے میمنہ کی قیادت صدیق اکبرؓ کو دینا جن کے ہمراہ میکائیلؑ تھے
✔️ چوتھا اعزاز : اسیرانِ بدر کے بارے حضرت ابوبکر صدیقؓ کا مشورہ قبول کرنا اور حضرت عیسیٰ علیہ الصلوة والسلام سے تشبیہ دینا
✔️ 21) حضرت ابوبکرصدیقؓ کو غزۂ احد میں فضائلِ عظیمہ کا حصول
✔️ پہلی فضیلت: نبی ﷺ کی حفاظت کی انتہائی سعی و کوشش کرنا
✔️ احد میں لوگ فرار نہیں ہوئے بلکہ منتشر ہوئے؛ روایت میں موجود لفظ ”جال” کی وضاحت
✔️ دوسری فضیلیت: کفار قریش، نبی کے بعد سب سے نمایاں فرد صدیق اکبرؓ کو سمجھتے تھے؛ ابو سفیانؓ کے احد کے موقع پر اعلان کے پس منظر میں شواہد
✔️ تیسری فضیلت: احد میں کفار کے تعاقب میں نبیؐ کے ساتھ صدیق اکبرؓبھی موجود تھے
✔️ 22) غزوۂ خندق میں لشکر کے ایک حصے کی نگرانی کا سپرد ہونا
✔️ 23) واقعۂ افک میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کو بعض نمایاں فضائل کا حاصل ہونا؛ اطاعت و فرمانبرداری رسول اور تسلیم و فدائیت
✔️ 24) صلحِ حدیبہ میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کے مناقبِ جمیلہ کا ظاہر ہونا
✔️ 25) غزوۂ خیبر میں حضرت ابوبکرصدیقؓ سے ولی عہد جیسا معاملہ
26) سریہ بنی فزارہ پر صدیق اکبرؓ کو امیر بنانا
✔️ 27) ملوکِ آفاق (شاہانِ عجم) کو خط لکھنے کے موقع پر حضرات شیخینؓ کو بطور فرستادہ نہ بھیجنے پر اپنا کان و آنکھ قرار دینا
✔️ 28) رسول اللہﷺ کا حضرات شیخینؓ سے مشورہ کرنا
✔️ 29) کلمۂ صالح المؤمنین سے مراد ‘حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ
✔️ 30) صدیقِ اکبرؓ کا نبی اکرمؐ کے راز کی حفاظت کی انتہائی کوشش کرنا
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
Contact Khutabat e Khilafat
Guest appearances
Books guests
Based on episode analysis; this does not confirm that the show is currently accepting guests.
Host of Khutabat e Khilafat?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.
Explore this show Podcast research with Pod Engine