How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے، کونسلرز سے رابطہ کرنے اور ووٹ دینے کے ذریعے آپ آسٹریلوی جمہوریت میں کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
19 Oct 2026
How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
How do laws change in Australia? Through Rodney Croome’s campaigns for human rights and marriage equality, learn how personal stories, community action, courts and parliament can help change the law, and why the process can take time. - آسٹریلیا میں قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ انسانی حقوق اور شادی کی مساوات کے لیے روڈنی کروم کی مہمات کے ذریعے جانیں کہ ذاتی کہانیاں، کمیونٹی کی جدوجہد، عدالتیں اور پارلیمان قانون میں تبدیلی لانے میں کس طرح کردار ادا کر سکتے ہیں، اور یہ عمل وقت کیوں لے سکتا ہے۔
How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
12 Oct 2026
قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔
آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
Contact خوش آمدید آسٹریلیا
Guest appearances
Books guests
Based on episode analysis; this does not confirm that the show is currently accepting guests.
Host of خوش آمدید آسٹریلیا?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.
Explore this show Podcast research with Pod Engine