Podcast thumbnail for کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

Claim This Podcast

by The New Life Mission

8 episodes
Updated Daily
Accepts GuestsHas Sponsors

Podcast Overview

اِس عنوان کا بنیادی مضمون "پانی اور رُوح سے نئےسرےسے پیدا ہونا ہے۔" یہ اِس مضمون پر قوتِ تخلیق رکھتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، یہ کتاب واضح طور پر بتاتی ہے کہ بائبل کے مطابق ہُوبہو، نئے سرے سے پیدا ہونا کیا ہے اور پانی اور رُوح سے نئے سرے سے پیدا ہونے کا طریقہ کیا ہے۔ پانی یردن میں یسوع کے بپتسمہ کی علامت ہے اور بائبل بتاتی ہے کہ ہمارے تمام گناہ یسوع پر اُس وقت منتقل ہوگئے تھے جب اُس نے یوحنا بپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ لیا تھا۔ یوحنا تمام بنی نوع انسان کا نمائندہ اور سردار کاہن ہارون کی نسل میں سے تھا۔ ہارون قربانی کے بکرے کے سر پر اپنے ہاتھوں کو رکھتا اور بنی اسرائیل کے تمام سالانہ گناہوں کو کفارہ کے دن اُس پر منتقل کر دیتا تھا۔ یہ آنے والی اچھی چیزوں کا عکس ہے۔ یسوع کا بپتسمہ ہاتھوں کے رکھے جانا کا مشابہ ہے۔ یسوع نے یردن پر ہاتھوں کے رکھے جانے کی صورت میں بپتسمہ لیا تھا۔ چنانچہ اُس نے اپنے بپتسمہ کے ذریعہ دُنیا کے تمام گناہوں کو مٹا دیا اور گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوا تھا۔ لیکن زیادہ تر مسیحی نہیں جانتے کہ یسوع نے دریائے یردن میں یوحنا اصطباغی سے کیوں بپتسمہ لیا تھا۔ یسوع کا بپتسمہ اِس کتاب کا معنی خیز، اور پانی اور رُوح کی خوشخبری کا ناگزیر حصہ ہے۔ ہم صرف یسوع کے بپتسمہ اور اُس کی صلیب پر ایمان رکھنے سے ہی نئے سرے سے پیدا ہوسکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/  https://youtube.com/@TheNewLifeMission  https://www.facebook.com/shin.john.35

Language

🇺🇷

Publishing Since

1/24/2023

1 verified contact email on file for کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

Pitch yourself as a guest, propose sponsorships, or reach out directly to the host.

Recent Episodes

Episode thumbnail for ۱۔ ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے (مرقس ۷ :۸-۹،۲۰-۲۳)

January 24, 2023

۱۔ ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے (مرقس ۷ :۸-۹،۲۰-۲۳)

یوں، مختلف افراد کے درمیان گناہ کی تعریف مختلف ہے۔ ہر شخص کے ذاتی معیار پرانحصارکرتے ہوئے ایک ہی عمل گناہ خیال کیا جا سکتا ہے یا نہیں بھی کیا جا سکتا۔ اِس بنا پر یہ ہے کیوں خداوند خداہمیں گناہ کے حتمی معیار کے طور پراستعمال ہونے والی شریعت کی۶۱۳شقیں عطاکر چُکا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

Episode thumbnail for ۲۔ بنی نوع انسان گناہ گار پیداہوتے ہیں (مرقس ۷: ۲۰-۲۳)

January 24, 2023

۲۔ بنی نوع انسان گناہ گار پیداہوتے ہیں (مرقس ۷: ۲۰-۲۳)

جب ہم درحقیقت خود پر نظر کرتے ہیں،تویہ اَمرظاہر ہے کہ ہم فقط گناہ کاڈھیر ہیں۔ بنی نوع انسان کیا ہیں؟ انسان محض ’’بدکرداروں کی نسل‘‘ ہیں۔یسعیاہ۵۹میں، کلام فرماتا ہے کہ لوگوں کے باطن میں ،تمام قسم کی بدیاں پائی جاتی ہیں۔ اِس لئے،یہ بات واضح ہے کہ لوگ گناہ کا ڈھیرہیں۔تاہم، اگر ہم نسلِ انسانی کو گناہ کے ڈھیر کے طور پر بیا ن کریں، تو بہت سارے لوگ اتفاق نہیں کریں گے۔لیکن، کسی شخص کو 'بدکرداروں کی نسل' کے طور پر بیان کرنا ہی صحیح تعریف ہے۔ اگر ہم دیانتداری سے خود پر نظر کریں، تویہ بات مبینہ طور پر ظاہر ہے کہ ہم بدکارلوگ ہیں۔ وہ لوگ جو خود کے ساتھ دیانتدار ہیں اُنہیں یقیناًاِسی نتیجہ پر پہنچنا چاہئے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

Episode thumbnail for ۳۔ اگر ہم شریعت کے مطابق عمل کرتے ہیں، توکیا وہ ہمیں بچا سکتی ہے؟ (لوقا ۱۰: ۲۵۔۳۰)

January 24, 2023

۳۔ اگر ہم شریعت کے مطابق عمل کرتے ہیں، توکیا وہ ہمیں بچا سکتی ہے؟ (لوقا ۱۰: ۲۵۔۳۰)

لوگ اپنے ہی گناہوں کے وجود کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ایسالگتا ہے کہ لوگ بھلائی کرنے کے قابل نہیں ، تاہم، وہ خود کوبطور نیک بیان کرنے کا رُجحان رکھتے ہیں۔وہ اپنے نیک اعمال کی ڈینگیں مارتے ہیں اوراِتراتے ہیں،اگرچہ وہ اپنے ہونٹوں کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ گناہ گار ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

8 total episodes available

Deep-dive analytics for کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

Frequently asked questions

Have a different question and can't find the answer you're looking for? Reach out to our support team by sending us an email and we'll get back to you as soon as we can.

What is کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟?

اِس عنوان کا بنیادی مضمون "پانی اور رُوح سے نئےسرےسے پیدا ہونا ہے۔" یہ اِس مضمون پر قوتِ تخلیق رکھتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، یہ کتاب واضح طور پر بتاتی ہے کہ بائبل کے مطابق ہُوبہو، نئے سرے سے پیدا ہونا کیا ہے اور پانی اور رُوح سے نئے سرے سے پیدا ہونے کا طریقہ کیا ہے۔ پانی یردن میں یسوع کے بپتسمہ کی علامت ہے اور بائبل بتاتی ہے کہ ہمارے تمام گناہ یسوع پر اُس وقت منتقل ہوگئے تھے جب اُس نے یوحنا بپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ لیا تھا۔ یوحنا تمام بنی نوع انسان کا نمائندہ اور سردار کاہن ہارون کی نسل میں سے تھا۔ ہارون قربانی کے بکرے کے سر پر اپنے ہاتھوں کو رکھتا اور بنی اسرائیل کے تمام سالانہ گناہوں کو کفارہ کے دن اُس پر منتقل کر دیتا تھا۔ یہ آنے والی اچھی چیزوں کا عکس ہے۔ یسوع کا بپتسمہ ہاتھوں کے رکھے جانا کا مشابہ ہے۔ یسوع نے یردن پر ہاتھوں کے رکھے جانے کی صورت میں بپتسمہ لیا تھا۔ چنانچہ اُس نے اپنے بپتسمہ کے ذریعہ دُنیا کے تمام گناہوں کو مٹا دیا اور گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوا تھا۔ لیکن زیادہ تر مسیحی نہیں جانتے کہ یسوع نے دریائے یردن میں یوحنا اصطباغی سے کیوں بپتسمہ لیا تھا۔ یسوع کا بپتسمہ اِس کتاب کا معنی خیز، اور پانی اور رُوح کی خوشخبری کا ناگزیر حصہ ہے۔ ہم صرف یسوع کے بپتسمہ اور اُس کی صلیب پر ایمان رکھنے سے ہی نئے سرے سے پیدا ہوسکتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/  https://youtube.com/@TheNewLifeMission  https://www.facebook.com/shin.john.35

How often does this podcast release new episodes?

This podcast updates daily.

Where can I listen to this podcast?

This podcast is available on 4 platforms including Apple Podcasts, Spotify, and more. You can also use the RSS feed directly.

Does this podcast accept guests?

No, this podcast does not typically feature guests.

Legal Disclaimer

Pod Engine is not affiliated with, endorsed by, or officially connected with any of the podcasts displayed on this platform. We operate independently as a podcast discovery and analytics service.

All podcast artwork, thumbnails, and content displayed on this page are the property of their respective owners and are protected by applicable copyright laws. This includes, but is not limited to, podcast cover art, episode artwork, show descriptions, episode titles, transcripts, audio snippets, and any other content originating from the podcast creators or their licensors.

We display this content under fair use principles and/or implied license for the purpose of podcast discovery, information, and commentary. We make no claim of ownership over any podcast content, artwork, or related materials shown on this platform. All trademarks, service marks, and trade names are the property of their respective owners.

While we strive to ensure all content usage is properly authorized, if you are a rights holder and believe your content is being used inappropriately or without proper authorization, please contact us immediately at hey@podengine.ai for prompt review and appropriate action, which may include content removal or proper attribution.

By accessing and using this platform, you acknowledge and agree to respect all applicable copyright laws and intellectual property rights of content owners. Any unauthorized reproduction, distribution, or commercial use of the content displayed on this platform is strictly prohibited.