ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
Claim This Podcastby The New Life Mission
Podcast Overview

Language
🇺🇷
Publishing Since
1/24/2023
1 verified contact email on file for خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
Pitch yourself as a guest, propose sponsorships, or reach out directly to the host.
Recent Episodes

January 24, 2023
1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات
خیمۂاِجتماع کے مستطیل نما صحن کی باڑ کی پیمائش لمبائی میں سوہاتھ تھی۔ کتابِ مقدس میں،ایک ہاتھ کسی کی کُہنی سے لے کر اُس کی انگلی کی نوک تک پھیلی ہوئی لمبائی کے طور پر مقرر کِیا گیا تھا،یعنی آج کی پیمائش میں تقریباً ۴۵سینٹی میٹر۔اِسی طرح،یعنی خیمۂاِجتماع کے صحن کی باڑ سو ہاتھ لمبی تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۴۵میٹر تھی، اورکہ اِس کی چوڑائی ۵۰ہاتھ تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۵.۲۲میٹرچوڑی تھی۔پس یہ اُس گھر کی پیمائش تھی جس میں خدا پرانے عہد نامہ کے دَور میں اسرائیل کے لوگوں کے درمیان سکونت کرتا تھا۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

January 24, 2023
2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا
یہ دَور بے شک آخرت کی طرف رُخ کر رہا ہے۔ سیاست سے لے کر معاشیات تک، ہر چیز آخر ت کی طرف دوڑ رہی ہے۔ خاص طورپر، جنگ کی بڑی ہَوا مُنڈلا رہی ہے، جِس طرح اعلیٰ طاقتیں اب تک باقی دُنیا پر اپنے اثرورسوخ کو پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں۔ میرے ذاتی گھر کے قریب ہی، شمالی کوریا نے حال ہی میں، تمام بین الاقوامی طبقے میں ایک عظیم تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، اعلان کیا کہ وہ نیوکلیائی ہتھیار تیار کر رہا تھا۔ بحران زدہ دُنیا کے ایک اَیسے دَور میں، مَیں صِر ف اُمید کر سکتا ہوں کہ اِن جھگڑوں میں شامل ہر کوئی حِکمت کے ساتھ، بیوقوفی سے نہیں، اپنے تمام معاملات کو حل کرنے کے قابل ہوگا، اور ایک دوسرے کے ساتھ شرائط کے لئے آئے گا تاکہ تمام مِل کر خوشحال ہوسکیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

January 24, 2023
3. یہوواؔہ زِندہ خُدا
آئیں ہم خروج ۳:۱۳۔۱۶ کی جانب مُڑتے ہوئے شروع کرتے ہیں: ” تب مُوسیٰؔ نے خُدا سے کہا جب مَیں بنی اِسرائیل کے پاس جا کر اُن کو کہُوں کہ تُمہارے باپ دادا کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور وہ مُجھے کہیں کہ اُس کا نام کیا ہے؟ تو مَیں اُن کو کیا بتاؤُں؟خُدا نے مُوسیٰؔ سے کہا مَیں جو ہُوں سو مَیں ہُوں۔ سو تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ مَیں جو ہُوں نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔پِھر خُدا نے مُوسیٰؔ سے یہ بھی کہا کہ تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ کے خُدا اور اِضحاقؔ کے خُدا اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔ ابد تک میرا یِہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذِکر ہو گا۔جا کر اِسرائیلی بزُرگوں کو ایک جگہ جمع کر اور اُن کو کہہ کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے دِکھائی دے کر یہ کہا ہے کہ مَیں نے تُم کو بھی اور جو کُچھ برتاؤ تُمہارے ساتھ مِصرؔ میں کِیا جا رہا ہے اُسے بھی خُوب دیکھا ہے۔ “ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
10 total episodes available
Deep-dive analytics for خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
Frequently asked questions
Have a different question and can't find the answer you're looking for? Reach out to our support team by sending us an email and we'll get back to you as soon as we can.
- What is خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)?
- How often does this podcast release new episodes?
This podcast updates daily.
- Where can I listen to this podcast?
This podcast is available on 4 platforms including Apple Podcasts, Spotify, and more. You can also use the RSS feed directly.
- Does this podcast accept guests?
No, this podcast does not typically feature guests.
Legal Disclaimer
Pod Engine is not affiliated with, endorsed by, or officially connected with any of the podcasts displayed on this platform. We operate independently as a podcast discovery and analytics service.
All podcast artwork, thumbnails, and content displayed on this page are the property of their respective owners and are protected by applicable copyright laws. This includes, but is not limited to, podcast cover art, episode artwork, show descriptions, episode titles, transcripts, audio snippets, and any other content originating from the podcast creators or their licensors.
We display this content under fair use principles and/or implied license for the purpose of podcast discovery, information, and commentary. We make no claim of ownership over any podcast content, artwork, or related materials shown on this platform. All trademarks, service marks, and trade names are the property of their respective owners.
While we strive to ensure all content usage is properly authorized, if you are a rights holder and believe your content is being used inappropriately or without proper authorization, please contact us immediately at hey@podengine.ai for prompt review and appropriate action, which may include content removal or proper attribution.
By accessing and using this platform, you acknowledge and agree to respect all applicable copyright laws and intellectual property rights of content owners. Any unauthorized reproduction, distribution, or commercial use of the content displayed on this platform is strictly prohibited.