ہمیں یقیناًوہی ایمان رکھنا چاہیے جو رسُول رکھتے تھے اور اُن کی طرح اعتقاد رکھنا چاہیے جس طرح اُنھوں نے رکھا، کیونکہ اُن کا ایمان اور عقائد رُوح القدس سے حاصل ہوئے تھے۔ رسُولوں نے یسوعؔ مسیح، اُس کے باپ اور رُوح القدس پر اپنے خُدا کے طو رپر ایمان رکھا۔ پولُسؔ رسُول نے اِقرار کیِا کہ وہ مسیح کے ساتھ مر گیا اور اُس کے ساتھ جی اُٹھا۔ وہ ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ایک آلہ بن گیا کہ اُس نے یسوعؔ مسیح میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا(گلتیوں۳: ۲۷)۔ خُد اکی خوشخبری میں وہ بپتسمہ جو یسوعؔ نے حاصل کِیا، خون جو اُس نے صلیب پر بہایا، او ر رُوح القدس کی بخشش پائے جا تے ہیں جو وہ ہر کسی پر اُنڈیل چکا ہے جو اِس خوشخبری پر ایمان رکھتا ہے۔ کیا آپ اَصل خوشخبری کو جانتے اور ایمان رکھتے ہیں؟ یہ وہی اَصل خوشخبری ہے جس پر رسُول بھی ایمان رکھتے تھے۔ ہم سب کو، بھی، یقیناًاِس لئے پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنا چاہیے۔

رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول
Claim This Podcastby The New Life Mission
Podcast Overview
ہمیں یقیناًوہی ایمان رکھنا چاہیے جو رسُول رکھتے تھے اور اُن کی طرح اعتقاد رکھنا چاہیے جس طرح اُنھوں نے رکھا، کیونکہ اُن کا ایمان اور عقائد رُوح القدس سے حاصل ہوئے تھے۔ رسُولوں نے یسوعؔ مسیح، اُس کے باپ اور رُوح القدس پر اپنے خُدا کے طو رپر ایمان رکھا۔ پولُسؔ رسُول نے اِقرار کیِا کہ وہ مسیح کے ساتھ مر گیا اور اُس کے ساتھ جی اُٹھا۔ وہ ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ایک آلہ بن گیا کہ اُس نے یسوعؔ مسیح میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا(گلتیوں۳: ۲۷)۔ خُد اکی خوشخبری میں وہ بپتسمہ جو یسوعؔ نے حاصل کِیا، خون جو اُس نے صلیب پر بہایا، او ر رُوح القدس کی بخشش پائے جا تے ہیں جو وہ ہر کسی پر اُنڈیل چکا ہے جو اِس خوشخبری پر ایمان رکھتا ہے۔ کیا آپ اَصل خوشخبری کو جانتے اور ایمان رکھتے ہیں؟ یہ وہی اَصل خوشخبری ہے جس پر رسُول بھی ایمان رکھتے تھے۔ ہم سب کو، بھی، یقیناًاِس لئے پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنا چاہیے۔
Language
🇺🇷
Publishing Since
11/16/2023
1 verified contact email on file for رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول
Pitch yourself as a guest, propose sponsorships, or reach out directly to the host.
Recent Episodes

November 16, 2023
حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار
یہ حوالہ یوحناؔ اصطباغی کےذریعےیِسُوعؔ کے بپتسمہ کو بیان کرتا ہے، جب خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ اِس حوالہ سے ہم جانتے ہیں کہ یِسُوعؔ خُدا کا بیٹا ہے، یعنی رُوح القدس اُس کے ساتھ کام کرتا ہے، اور یعنی باپ نے اُس کے لئے ”میرا پیارا بیٹا، جس سے مَیں خوش ہوں“ ہونے کا اعلان کِیا۔ اِن ظہوروں کے وسیلہ سے خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ یِسُوعؔ خُدا کی ساری راستبازی پوری کر سکتا تھا کیونکہ اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا۔ یہ ہے کیوں اُسے ہمارے لئے صلیب پر مرنا تھا، اور یہ ”خُدا کی راستبازی“ ہے جو باپ نے اپنے بیٹے کے وسیلہ سے پوری کی۔ یعنی یِسُوعؔ نے اپنے بپتسمہ کے راست عمل کی بدولت خود پر ہمارے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا ہی خُدا کی اصل راستبازی ہے، اور اِس سچائی کی تصدیق دونوں باپ اور رُوح القدس کی معرفت ہوتی ہے۔ یوں، باپ، بیٹا، اور رُوح القدس علیٰحدہ اشخاص کے طورپر وجود رکھتے ہیں، لیکن وہ ہمارے لئے ایک ہی خُدا ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

November 16, 2023
حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار
مسیح تخلیق سے پہلے ہی حتیٰ کہ پیشتر وجود رکھتا تھا (افسیوں ۱:۴)۔اُس ارادہ کی وضاحت کرتے ہوئے جو خُدا حتیٰ کہ تخلیق سے پیشتر رکھتا تھا، پولُسؔ نے فرمایا، ” تاکہ زمانوں کے پُورے ہونے کا اَیسا اِنتِظام ہو کہ مسِیح میں سب چِیزوں کا مجمُوعہ ہو جائے۔ خواہ وہ آسمان کی ہوں خواہ زمِین کی۔ “ (اِفسیوں ۱:۱۰)۔ اپنی مرضی پوری کرنے کے لئے، خُدا نے اپنے اِکلوتے بیٹے کو بھیجا، جس کا وہ وعدہ کر چکا تھا اور جو اِس زمین پر، ممسوح ہوگا۔ خُدا کے اِس بیٹے کا خاندانی نسب نامہ اُس عہد میں زیادہ تفصیل سے ظاہر کِیا گیا ہے جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ قائم کِیا تھا—یعنی، وہ ابرہامؔ کی نسل میں سے ایک کے طورپرآئے گا، اور تمام قومیں اُس کے وسیلہ سے برکت پائیں گی(پیدائش ۲۲:۱۷۔۱۹)۔یہ خُدا کا وعدہ تھا۔ یعقوبؔ نے اپنی مرنے کی گھڑی پر، جب کہ اپنے بیٹوں کو برکت دیتے ہوئے، بھی کہا کہ مسیحا یہوداہؔ کی نسل میں سے آئے گا (پیدائش ۴۹:۱۰)۔ بعد کے دَور کے نبیوں نے حتیٰ کہ زیادہ تفصیل سے مسیحا کی خوبیاں اور خدمات ظاہر کیں۔ یسعیاہ۵۳ باب کے مطابق، یہ نبوت کی گئی تھی کہ مسیح اپنے آپ پر اپنے لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا، مصلوب ہوگا، لوگوں کے ہاتھوں سے دُکھ اُٹھائے گا اور وہ اُسے ردّکر دیں گے، اوروہ بالآخر مرے گا اور دفن ہوگا۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35

November 16, 2023
حصہ نمبر ۳ رُوح القدس پرایمان کا اِقرار
ہمیں خُدا کے کامل لوگ بننے کے لئے،ایسے ایمان کی ضرورت ہے جو خُدا باپ، بیٹے، اور رُوح القدس پر اِس طریقہ سے ایمان رکھتا ہے۔ یہ اِس لیےہے کیونکہ خُدا باپ، بیٹا، اور رُوح القدس نے کائنات کو اور ہمیں تخلیق کِیا یعنی ہم اِس دُنیا میں وجود رکھتے ہیں، اور خُدا بیٹے کا گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے لئے، بپتسمہ جس نے خُدا کی راستبازی کوپورا کِیا اور صلیب پر خون بہانے کا کام ضروری تھا۔ کیونکہ یِسُوعؔ نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور یوں دُنیا کے گناہوں کو اُٹھا لیا، اُس نے اِن گناہوں کی سزا برداشت کی جو ہمیں اُٹھا نا واجب تھی اور ہمار ی جگہ پر عوضی کے طورپرصلیب پر مر گیا۔ ایسا کرنے کے وسیلہ سے وہ جو ایمان رکھتے ہیں آخرکار اپنے تمام گناہوں سے آزاد ہو سکتے ہیں۔ یہ سچائی بہت پہلے تیار کی جا چکی تھی، اور یہ پانی او ررُوح کی خوشخبری کی بنیادی خدمت ہے۔ یہ ہے صرف جب ہم اِس سچائی کو خود پر عائد کرتے ہیں کہ یِسُوعؔ مسیح کا فِدیہ کا کام حتمی طورپر ہماری ذاتی شخصیت کے لئے پورا ہوا کام بن جاتا ہے، اور ہم ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں سے نجات یافتہ ہو سکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
3 total episodes available
Deep-dive analytics for رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول
Frequently asked questions
Have a different question and can't find the answer you're looking for? Reach out to our support team by sending us an email and we'll get back to you as soon as we can.
- What is رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول?
- How often does this podcast release new episodes?
This podcast updates daily.
- Where can I listen to this podcast?
This podcast is available on 4 platforms including Apple Podcasts, Spotify, and more. You can also use the RSS feed directly.
- Does this podcast accept guests?
No, this podcast does not typically feature guests.
Legal Disclaimer
Pod Engine is not affiliated with, endorsed by, or officially connected with any of the podcasts displayed on this platform. We operate independently as a podcast discovery and analytics service.
All podcast artwork, thumbnails, and content displayed on this page are the property of their respective owners and are protected by applicable copyright laws. This includes, but is not limited to, podcast cover art, episode artwork, show descriptions, episode titles, transcripts, audio snippets, and any other content originating from the podcast creators or their licensors.
We display this content under fair use principles and/or implied license for the purpose of podcast discovery, information, and commentary. We make no claim of ownership over any podcast content, artwork, or related materials shown on this platform. All trademarks, service marks, and trade names are the property of their respective owners.
While we strive to ensure all content usage is properly authorized, if you are a rights holder and believe your content is being used inappropriately or without proper authorization, please contact us immediately at hey@podengine.ai for prompt review and appropriate action, which may include content removal or proper attribution.
By accessing and using this platform, you acknowledge and agree to respect all applicable copyright laws and intellectual property rights of content owners. Any unauthorized reproduction, distribution, or commercial use of the content displayed on this platform is strictly prohibited.
