Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
چھوٹا کاروبار بڑا شہر : کیا آسٹریلین مارکیٹ میں جنوب ایشیائی طرز کے ’امیٹیشن‘ زیورات کی طلب ہے؟
پرتھ میں امیٹیشن جیولری کا کاروبار کرنے والی امبرین ناز کہتی ہیں کہ جنوب ایشیائی طرز کے زیورات آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں اور اب ان کے خریداروں میں جنوب ایشیائی کمیونٹی کے علواہ متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کی بڑی تعداد موجود ہے
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
30 Oct 2026
ہفتہ رفتہ :جمعہ 30 اکتوبر 2026
اسرائیل میں عرب جماعتوں کے ارکان نے ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کے دعووں کی تردید کی ہے جب کہ نئی کنیسٹ میں بلاک کی نشستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ان الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، اور پوری عرب اسرائیلی کمیونٹی کو بدنام کرنے سے خبردار کیا ہے، جو کہ آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
30 Oct 2026
’دی جیوری: اسکیلیٹن اِن دی گارڈن‘ کے نئے سیزن میں کیا ہے؟
’دی جیوری‘ اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ ایک بار پھر سنسنی خیز کہانی لے کر آ رہا ہے۔ اس منفرد حقیقی جرائم پر مبنی پروگرام کے بارے میں جاننے کے لیے سب کچھ یہاں جانیے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Who has been a guest on SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Names identified in recent episode analyses. Showing up to five guests.
Naseer Ahmad Faiq
Komal Haleem
Saba
Penny Wong
Reach and audience
Public platform figures. Ratings count people who left a rating, not total listeners.
Apple Podcasts (US)
3.7 / 5
6 ratings
Spotify
5.0 / 5
2 ratings
Contact SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Guest appearances
Does not typically book guests
Based on episode analysis; this does not confirm that the show is currently accepting guests.
Host of SBS Urdu - ایس بی ایس اردو?
Claim your podcast to manage its listing and keep your show details accurate.
Pod Engine is an independent podcast discovery and analytics service and is not affiliated with or endorsed by this podcast. Artwork and show content belong to their owners. Full legal notice.
Explore this show Podcast research with Pod Engine